اک پیار کا نغمہ ہے،
از کتاب: راگ هزره
، فصل احمد ظاهر
، بخش
،
احمد ظاهر
اک پیار کا نغمہ ہے، موجوں کی روانی ہے
زندگی اور کچھ بھی نہیں، تیری میری کہانی ہے
کچھ پا کر کھونا ہے، کچھ کھو کر پانا ہے
جیون کا مطلب تو، آنا اور جانا ہے
دو پل کے جیون سے، اک عمر چرانی ہے

تو دھار ہے ندیا کی، میں تیرا کنارا ہوں
تو میرا سہارا ہے، میں تیرا سہارا ہوں
آنکھوں میں سمندر ہے، آشاؤں کا پانی ہے

طوفان تو آنا ہے، آ کر چلے جانا ہے
بادل ہے یہ کچھ پَل کا، چھا کر ڈھل جانا ہے
پرچھائیاں رہ جاتیں، رہ جاتی نشانی ہے

زندگی اور کچھ بھی نہیں تیری میری کہانی ہے
تو دھار ہے ندیا کی میں تیرا کنارا ہوں
تو میرا سہارہ ہے میں تیرا سہارہ ہوں
آنکھوں میں سمندر ہے آشائوں کا پانی ہے
زندگی اور کچھ بھی نہیں تیری میری کہانی کے
جو دل کو تسلی دے، وہ ساز اٹھا لاؤ
دم گُھٹنے سے پہلے ہی، آواز اٹھا لاؤ
خوشیوں کا ترنم ہے، اشکوں کی زبانی ہے

آ آ آ آ آ آ آ آ آ آ

تیری میری کہانی ہے
اک پیار کا نغمہ ہے
موجوں کی روانی ہے زندگی اور کچھ بھی نہیں تیری میری کہانی ہے
میں تیرا کنارا ہوں تو میرا سہارہ ہے
میں تیرا سہارہ ہوں
آنکھوں میں سمندر ہے آشائوں کا پانی ہے
زندگی اور کشھ بھی نہیں تیری میری کہانی ہے
ہچکیاں
کچھ پا کر کھونا ہے کچھ کھو کر پانا ہے جیون کا مطلب تو آنا اور جانا ہے
اس بات کا رونا ہے ہر چیز تو فانی ہے